| | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان کے اسکواڈ کی رونمائی ہوگئی،حیرت بھی اور عجب بھی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ 2023،پاکستان کے اسکواڈ کی رونمائی ہوگئی،حیرت بھی اور عجب بھی۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ  18 ممبرزکی روبمائی ہوگئی ہے۔توقعات کے عین مطابق آل راونڈر حسن علی کی واپسی ہوگئی ہے۔لازمی درکار ابرابر احمد جیسے اسپنر کو ریزرو پلیئرزمیں ڈال دیا گیا ہے۔کپتان اور نائب کپتان نہیں بدلے گئے۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس میں پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کا ورلڈکپ اسکواڈ

بابر اعظم کپتان۔شاداب خان نائب کپتان۔فخرزمان،امام الحق،محمد رضوان،عبداللہ شفیق،سلمان علی آغا،،حارث رئوف،شاہین شاہ آفریدی،افتخار احمد،محمد نواز،اسامہ میر،سعود شکیل،محمد وسیم جونیئر،حسن علی

رزیرو پلیئرز۔زمان خان۔ابرار احمد اورمحمد حارث

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *