| | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2024،مزید 2 ٹیمیں کنفرم،تعداد 18 ہوگئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20  ورلڈکپ 2023 کے لئے مزید 2 ٹیمیں کنفرم۔20 میں سے 18 ٹیموں کی سیٹ ریزرو ہوگئی ہے۔باقی 2 ٹیموں کا فیصلہ اس ماہ کے آخر میں ہوگا۔

نیپال اور عمان نے ایشیا ریجن کوالیفائرز میں اپنے اپنے سیمی فائنل جیت کر 2024 مردوں کے  ورلڈ کپ میں اپنی  جگہ بُک کر لی۔ عمان نے بحرین کو دس وکٹوں سے شکست دی، نیپال نے یو اے ای کو سخت تعاقب میں آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔

کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نیوزی لینڈ میچ،بارش کتنے بجے،اوورز کتنے ضائع ہوسکتے،مکمل جانکاری

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ اگلے سال جون میں ویسٹ انڈیز  اور امریکا میں ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *