| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2024 شیڈول،ویسٹ انڈیز کے میچز

کرک اگین رپورٹ

ورلڈ ٹی 20 کپ 2024 شیڈول،ویسٹ انڈیز کے میچز۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول کا مکمل اعلان کردیا گیا ہے۔کرک اگین وہ شائع کرچکا ہے۔یہاں میزبان ویسٹ انڈیز کے میچزکا شیڈول پیش خدمت ہے۔ویسٹ انڈیز 2 جون اتوار کو گیانا میں پاپوا نیو گنی کے خلاف  ٹی20 ورلڈ کپ 2024 مہم کا آغاز کرے گا۔ اس کے بعد اس کا مقابلہ یوگنڈا، نیوزی لینڈ اور افغانستان سے ہوگا۔ سب اپنے اپنے تمام گروپ میچز گھر پر کھیلیں گے۔

2 جون، اتوار: گیانا میں ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاپوا نیو گنی

8 جون، ہفتہ: گیانا میں ویسٹ انڈیز بمقابلہ یوگنڈا

12 جون، بدھ: ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو میں ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ

17 جون، پیر: سینٹ لوشیا میں ویسٹ انڈیز بمقابلہ افغانستان

سیمی فائنل 26 اور 27 جون کو گیانا اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 29 جون کو بارباڈوس میں ہونا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا مکمل شیڈول،ہر تاریخ کے الگ میچز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *