| | |

ذکا اشرف نے سرفراز احمد کو بلالیا،قائدانہ صلاحیت کی تعریف،پیسر سے بھی گپ شپ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ذکا اشرف نے سرفراز احمد کو بلالیا،قائدانہ صلاحیت کی تعریف،پیسر سے بھی گپ شپ۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف  نےپاکستان کرکٹ ہیڈ کوارٹر لاہور میں سرفراز احمد اور شانواز دہانی کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ2023،پروٹیزپیسر کی رضوان کو گالی،تلخ کلامی،بابر کا کیچ ڈراپ،اوپنر عقل سے فارغ ثابت


چیئرمین پی سی بی نے قائداعظم ٹرافی 2023-24 جیتنے پر کراچی وائٹس کو مبارکباد دی اور ان کے کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ خوبیوں کو سراہتے ہوئے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کی کارکردگی کو بھی سراہا۔
ذکاء اشرف نے پی سی بی کے کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور علاقائی کرکٹ کی حمایت کے لیے کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

لاہور میں ہونے واللی اس ملاقات کو اہمیت دی گئی ہے۔

پی سی بی کا نیا حکم،رضوان سمیت سب پریشان،میڈیا منیجربرطرف،واپس طلب

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *