| | | | | |

ذکا اشرف کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات،کرکٹ فینزپریشان،دعائیں کرنے لگے

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

ذکا اشرف کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات،کرکٹ فینزپریشان،دعائیں کرنے لگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن ذکا اشرف نے احمد آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کیذکاء اشرف نے ٹیم کو ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لئے متحرک کیا اور حوصلہ بڑھایاآپ لوگ ملک کے ہیرو ہیں اور پاکستان میں ہر کوئی آپ کے لیے دعاگو ہے، بابر اعظم نےا س موقع پر کہا ہے کہ سب کی توجہ ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے پر مرکوز ہے۔

احمد آباد،پاکستان یہاں ایک ون ڈے کھیل چکا،پاک بھارت ون ڈے،ورلڈکپ ریکارڈز،موسم رپورٹ

پاکستان اپنا تیسرا ورلڈ کپ میچ کل بھارت سے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔

اس ملاقات پر کرکٹ فینز کا ملا جلا رد عمل آگیا۔پاکستان کے خیر سے کھیلنے کی دعائیں کی جانے لگی ہیں۔لوگوں کو 2011 ورلڈکپ سیمی فائنل یاد آگیا ہے۔ایسا ہی دور حکومت تھا اور موجودہ پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف کے بڑے موجود تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *