ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز کی امریکا کیخلاف نیٹ رن ریٹ کے ساتھ بڑی جیت،اب جنوبی افریقا بھی مشکل میں،دلچسپ پکچر
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز کی امریکا کیخلاف نیٹ رن ریٹ کے ساتھ بڑی جیت،اب جنوبی افریقا بھی مشکل میں،دلچسپ پکچر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر8 گروپ 2 کے ایک میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے کو ہوسٹ امریکا کو 9…