ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 شیڈول،پاکستان اور انگلینڈ ٹائم ساتھ
کرک اگین سپیشل رپورٹ
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ سپر 8 شیڈول۔پاکستان اور انگلینڈ ٹائم ساتھ۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر8 کا مکمل شیڈول،ٹیموں کے میچز،اوقات ساتھ ہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کے حتمی شیڈول واضح ہوگیا۔گروپ میچز سے قبل تک اے ون،اے 2،بی ون،بی 2،سی ون،سی 2،ڈی ون اور ڈی 2 سے میچز شیڈول تھے۔اب جب کہ آفیشلی 8 میں سے 8 ٹیمیں سپر 8 کیلئے کنفرم ہوگئی ہیں سپر 8 شیڈول کچھ یوں ہے۔
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کا شیڈول
سپر 8 کے گروپ
گروپ 1:بھارت،آسٹریلیا،افغانستان،بنگلہ دیش
گروپ 2:امریکا،انگلینڈ،ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقا
سپر 8 شیڈول،پاکستانی اور انگلینڈ ٹائم زون
جون 19،امریکا بمقابلہ جنوبی افریقا،انٹیگا،شام ساڑھے 7 بجےپاکستان ٹائم اور دوپہر ساڑھے 3 بھے انگلینڈ ٹایم
جون20،ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ،سینٹ لوشیا،صبح ساڑھے 5 بجے اور رات ڈیرھ بجے انگلینڈ ٹائم
جون20،بھارت بمقابلہ افغانستان،بارباڈوس،شام ساڑھے 7 بجے اور دوپہر ساڑھے 3 بھے انگلینڈ ٹایم
جون 21،آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش،انٹیگا،صبح ساڑھے 5 بجےاور رات ڈیرھ بجے انگلینڈ ٹائم
جون21۔جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ،سینٹ لوشیا،شام ساڑھے 7 بجے اور دوپہر ساڑھے 3 بھے انگلینڈ ٹایم
جون 22،امریکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔صبح ساڑھے 5 بجےاور رات ڈیرھ بجے انگلینڈ ٹائم
جون 22،بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش،انٹیگا،شام ساڑھے 7 بجے اور دوپہر ساڑھے 3 بھے انگلینڈ ٹایم
جون23۔افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا،سینٹ ونسنٹ ۔صبح ساڑھے 5 بجےاور رات ڈیرھ بجے انگلینڈ ٹائم
جون 23،انگلینڈ بمقابلہ امریکا ،شام ساڑھے 7 بجے اور دوپہر ساڑھے 3 بھے انگلینڈ ٹایم
جون 24،ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقا،انٹیگا،صبح ساڑھے 5 بجےاور رات ڈیرھ بجے انگلینڈ ٹائم
جون 24،آسٹریلیا بمقابلہ بھارت،سینٹ لوشیا،شام ساڑھے 7 بجے اور دوپہر ساڑھے 3 بھے انگلینڈ ٹایم
جون25،افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش،سینٹ ونسنٹ،شام ساڑھے7 بجے اور دوپہر ساڑھے 3 بھے انگلینڈ ٹایم
سیمی فائنلز شیڈول
گروپ 1 کی نمبر ون بمقابلہ گروپ 2 کی رنراپ،پہلا سیمی فائنل،27 جون،برائن لارا اکیڈمی،صبح ساڑھے 5 بجےاور رات ڈیرھ بجے انگلینڈ ٹائم
گروپ 2 کی نمبر 1 بمقابلہ گروپ 1 کی رنراپ۔دوسرا سیمی فائنل،27 جون،گیانا،شام ساڑھے 7 بجے اور دوپہر ساڑھے 3 بھے انگلینڈ ٹایم
فائنل،29 جون۔کنگسٹن برج ٹائون،شام ساڑھے 7 بجے اور دوپہر ساڑھے 3 بھے انگلینڈ ٹایم
نوٹ :تمام تاریخیں اور وقت پاکستانی اور انگلینڈ اوقات کے حساب سے شائع کئے گئے ہیں۔یوں دلچسپ راز یہ ہے کہ پاکستانی اور انگلینڈ کی ٹائمنگ کے حساب سے دونوں سیمی فائنلز ایک ہی روز میں کھیلے جائیں گے۔