آسٹریلوی پچ ماہر،کراچی کا دورہ،پی سی بی سے متاثر،گرائونڈز اسٹاف سے خوش
| | | | |

آسٹریلوی پچ ماہر کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز

PCB Image

آسٹریلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ۔ڈیمیئن ہوف نے اسٹیڈیم کی پچز اور گراونڈ کی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لیا۔آسٹریلوی ماہر نے گراونڈ کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کا بھی معائنہ کیا۔

بھارتی بورڈ کا رمیز راجہ کے متعلق اہم انکشاف،آج فیصلہ کن ون ڈے،ٹی 20 بلاسٹ چیمپئن

پی سی بی کیوریٹر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ آغا زاہد نے ڈیمیئن ہوف کو بریفنگ دی۔
آسٹریلوی ماہر پی سی بی کے کیوریٹرز اور مقامی کوچز کو پچز کی تیاری پر لیکچرز بھی دیں گے۔
ڈیمیئن ہوف 2 ہفتے کے لیے پاکستان آئے ہیں۔

وہ لاہور کے بعد ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں موجود ٹیسٹ سینٹرز کا بھی دورہ کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *