| | | | |

آسٹریلیا سے ایک آمد میں تاخیر،پاکستان متاثر،پی سی بی کی تصدیق

 

لاہور،کرک اگین

Twitter image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ آسٹریلیا سیریز کے لئے تاحال قومی کیمپ جوائن نہیں کرسکے اور ان کی آمد میں مزید تاخیر ہوگی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے والد چل بسے ہیں۔

پی سی بی نے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ کے والد کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔ والد کے انتقال کے باعث ٹیٹ کی پاکستان آمد میں تاخیرہوگی، ٹیٹ کی پاکستان آمد کی نئی تاریخ اگلے چند روز میں کنفرم کی جائے گی۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم 27 فروری کو پاکستان آرہی ہے۔ٹیم پاکستان میں 24 سال بعد کوئی سیریز کھیلے گی۔4 مارچ سے پہلا میچ شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *