| | | |

اظہر علی کا ڈرامائی کرکٹ معاہدہ

 

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کا انگلش کاؤنٹی سے ڈرامائی معاہدہ ہوگیاہے۔وہ اس سال ووسٹر شائر کی طرف سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔

یہ انتخاب اس لئے ڈرامائی ہے کہ کائونٹی کا اصل معاہدہ آسٹریلیا کے میتھیو ویڈ سے تھا لیکن آسٹریلیا کے بیٹر نے اپنا نام واپس لے کر معاہدہ ختم کردیا ہے۔

میتھیو ویڈ کا آئی پی ایل کنٹریکٹ ہوچکا ہے۔انہوں نے انگلش معاہدے کو ردی کی ٹوکری میں ڈالا ہے۔
گزشتہ سیزن سمرسیٹ سے کھیلنے والے 36 سالہ اظہر علی 90 سے زائد ٹیسٹ میچز کا تجربہ رکھتے ہیں۔

اہم بات یہ ہے کائونٹی نے اعلان کیاہے کہ اظہر کائونٹی کو تمام 14 میچز کے لئے دستیاب ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *