| | |

افتخار احمد ایک فین سے لڑپڑے،جواب میں کیا سننا پڑا،جانیئے

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ

افتخار احمد ایک فین سے لڑپڑے،جواب میں کیا سننا پڑا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چاچو کہنے پر افتخار احمدایک کرکٹ فین سے ناراض ہوگئے۔ہیملٹن میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں افتخار احمد اس وقت بائونڈری لائن پر تھے۔ایک فین نے انہیں چاچو بول دیا،نتیجہ  میں  افتخار اس سے بحث کرنے لگے۔یوں جواب دیا کہ مجھےچاچو مت کہو۔

حارث رئوف کو آخری اوور نے بچالیا،پاکستان کیلئے پھر چیلنج بھرا ہدف سیٹ

سوشل میڈیا صارفین  نے ان پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ افتخار احمد نے غصہ کیوں کیا۔

اس پر فین نے غصہ میں جواب دیا کہ  چاچو کہنے پر کیاہوا۔اس سے کیا ہوگا،افتخار ان کو غصہ میں دیکھتے رہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ ہارگئی ہے۔

بابر اور فخر کا بلا چلا،پاکستان کے کام نہ آسکا،ایک اور شکست

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *