| | |

آئرلینڈ،کیویز کے ٹی 20 میں 91 پر ٹیم ڈھیر،پھر جیتا کون

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ

ایک وہ سیریز تھی،جس میں آئرلینڈ نے کیوی ٹیم کو بری طرح ہلاکر رکھ دیا تھا۔آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل ان میچز میں کیوی ٹیم 2 بار ہارتے ہارتے بچی،ایک میچ ایک وکٹ اور ایک میچ تو 1 رن کے معمولی فرق سے جیت سکے،اس کو دیکھتے ہوئے کہاجاسکتا تھا کہ ٹی 20 سیریز میں بھی سخت مقابلہ ہوگا لیکن اس کے الٹ ہوا۔

عبد اللہ شفیق کی اننگ میں کتنی بائونڈریز،کیا آپ جاننا چاہیں گے

بلفاسٹ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو بڑی آسانی کے ساتھ 88 رنز سے ہرادیا ہے۔کیوی ٹیم نے4 وکٹ پر 179 اسکور کئے۔جواب میں آئرش ٹیم 14 ویں اوور میں صرف 91 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔مائیکل بریسویل نے ہیٹ ٹرک کی ہے۔

اس فتح سے مہمان ٹیم نے 3 میچزکی سیریز میں 0-2 کی سبقت حاصل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *