| | | | | | |

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی بدترین تنزلی،بنگلہ دیش بھی اوپر چلا گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی بدترین تنزلی،بنگلہ دیش بھی اوپر چلا گیا۔آئی سی سی ون ڈے  ٹیم رینکنگ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا،ٹیم بنگلہ دیش سے نیچے گرگئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم 7 ویں پوزیشن پر آگئی ہے۔بنگلہ دیش اس سے اوپر چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا یہ سیاہ ترین باب ہے،اس لئے کہ ہوم میدان میں آسٹریلیا  سے ہارنے کے بعد ٹیم کی 7 ویں پوزیشن آگئی ہے۔

دوسرا ون ڈے ہوگا یا نہیں، آج آسٹریلین پلیئرز کے پھر کووڈ ٹیسٹ،نتائج آگئے

تمیم اقبال کی کپتانی میں بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا میں پہلی ایک روزہ سیریز جیتی،یہ پوزیشن بنالی ہے،اس طرح ادھر بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم ہاررہی ہے۔

بنگلہ دیش نے 93 ریٹنگ پوائنٹ سے اوپر آگیا ہے۔ پاکستان 92 کے نیچے یا تھوڑا اوپر ہے۔جنوبی افریقا 105 ریٹنگ کے ساتھ  5 ویں نمبر پر ہے۔

نیوزی لینڈ بدستور 121 ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *