| | | |

آئی پی ایل 2022، دونوں میچز میں ٹاس کی فاتح ٹیمیں کامیاب

کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آئی پی ایل 2022، دونوں میچز میں ٹاس کی فاتح ٹیمیں کامیاب۔آئی پی ایل میں دوسرا میچ دہلی کیپیٹلز نے جیت لیا،اس نے  ممبئی انڈیز کو4 وکٹ سے شکست دے دی۔ممبئی ٹیم 5 وکٹ پر 177 اسکور کرسکی۔دہلی ٹیم نے 10 ابالز قبل اسکور پورا کرلیا۔اس طرح ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کامیاب ہوگئی۔

تیسرے میچ میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے والی ٹیم جیت گئی،حالانکہ رائل چیلنجرز بنگلور  نے2 وکٹ پر 205 اسکور بنائے۔فاف ڈوپلیسی نے 88 کی اننگ کھیلی۔

بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

جواب میں  پنجاب کنگز نے ایک اوور قبل ہدف 5 وکٹ پر پورا کرلیا۔اس طرح یہ میچ بھی بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم جیتی ہے۔اس اننگ میں کوئی بھی ففٹی نہ بنی،اس کے  باوجود  اسکور بن گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *