| | | | |

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں کہاں کھوگئے،بے انتہا تعریف

لاہور،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں کہاں کھوگئے،بے انتہا تعریف۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں گالف کھیلنے لگے،ساتھ میں لاہور کے گالف سنٹر اور اس کی خوبصورتی کے مداح بھی ہوگئے ہیں۔

آسٹریلیا کو 63 اور پاکستان کو 40 برس بعد لاہور میں ٹیسٹ فتح کی تلاش،دلچسپ کہانی

سوشل میڈیا ٹوئٹر ویب پر پیٹ کمننز نے لکھا ہے کہ کرکٹ کی سرگرمیوں سے یہ چھٹی کا دن ہے،ساتھ میں لکھا ہے کہ کیا ہی خوبصورت دن ہے جو ہم نے یہاں صبح سے گزارا ہے۔ بہت پیاری اور گریٹ صبح ہے۔

گالف کورس میں پیٹ کمنز کے ساتھ آسٹریلیا ٹیم کے دیگر پلیئرز بھی شریک تھے اور انہوں نے کھل کر گالف سے لطف اٹھایا۔

لاہور میں 21 مارچ سے سیریز کا تیسرا وآخری ٹیسٹ میچ کھیلا جائےگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *