| | | | | | |

آصف علی اور افغان کھلاڑی میں لڑائی،کیا مکے چل گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آصف علی اور افغان کھلاڑی میں لڑائی،کیا مکے چل گئے۔ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اور افغناستان کا کرکٹ میچ لڑائی میں تبدیل ہوگیا۔آخری لمحات کی سنسنی خیزی نے کھلاڑیوں کو لڑادیا،ایک موقع پر آصف علی اور افغان بائولر فرید احمد میں لڑائی ہوگئی۔آصف علی نے انکا چھکا جڑا تھا لیکن اگلی بال پر انہوں نے آصف کو کیچ کروادیا۔

اس کے بعد بائولر کی جانب سے نازیبا جملے کسے گئے،پھر آصف علی بھی ان کی جانب  لپکے،تکرار ہوئی،آصف علی نے ایک موقع پر ہاتھ بھی اٹھادیا۔گلوز پہنے ان کے ہاتھ افغان بائولر کے منہ کی جانب جاتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

ایشیا کپ 2022 کا سب سے سنسنی خیز میچ،شاہ کی نسیم افغانستان کو اڑاگئی،فائنل کنفرم

بعد میں دیکگر فیلڈرز اور امپائر نے بیچ بچائو کروایا۔کرکا گین تحقیق کے مطابق دونوں پلیئرز کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا،

پاکستانی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعدافغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی،،یہ جیت اتنی اہم تھی کہ ایشیا کپ فائنل کی ٹکٹ کنفرم ہوگئی،ساتھ میں بھارت اور افغانستان آئوٹ ہوگئے۔اگلے 2 میچز رسمی کارروائی ہونگے۔

افغان کھلاڑی پھوٹ پھوٹ کرروپڑے،بھارت اور افغانستان میں ماتم

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *