| | | | |

اہم شخصیات گلے ملتی رہیں،افتخار احمد بھی آئوٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام دبئی میں پاک،بھارت میچ دیکھ رہے تھے۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہیں دکھائی نہ دیئے،ان کا انگلینڈ ٹرپ لمبا ہوگیا ہے۔

بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی وسیم اکرم کو گلے لگاگئے،یہ احترام تھا اور باہمی روابط کا بھرپور اطہار بھی،اسی طرح  سابق کپتان شعیب ملک میدان میں تماشائی کی حیچیت سے بیٹھے ہوئے تھے۔وقار یونس کے لئے کمنٹری بکس اوپن تھا۔

شاہین شاہ آفریدی خاص کر میچ دیکھنے میدان میں آئے۔اسی طرح پاکستان اور بھارت کی کرکٹ،شوبز اور شوبز،کاروباری شخصیات دبئی میں موجود تھیں۔

پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلے اوور میں رضوان ،دوسرے میں بابر کے خلاف ڈرامہ،امپائر آئوٹ

پاکستانی اننگ کا اسٹائل کبھی اپ، ڈائون والا تھا۔شروع میں 2 وکٹیں گریں تو افتخار احمد نے رضوان کے ساتھ مل کر اچھی کوشش کی،چھکا بھی لگایا لیکن وہ بھی ہردک پانڈیا کی بال پر  وکٹ کیپر کارتھک کو کیچ دے گئے۔

پاکستان نے 13 اوورز میں 3 وکٹ پر اسکور بنالئے تھے۔میچ  جاری تھا۔محمد رضوان 36 بالز پر 36 رنزکے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *