| | | | | | | |

ایرن ہالینڈ ملتان میں کیوں خوش،کس سے متاثر

ملتان،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 کی پریزنٹر آسٹریلیاسے تعلق رکھنے والی ایرن ہالینڈ ملتان کی خوبصورتی میں کھو گئی ہیں۔انہوں نے  لیگ کے دوران ملتان میں قیام کرتے ہوئے تاریخی مقامات کا دورہ کیا ہے اور کہا ہے کہ میں اس شہر کی تاریخ پڑھ چکی اور اب کئی بار دیکھ بھی چکی۔

ایرن ہالینڈ کہتی ہیں کہ جب بھی ملتان آنا ہوتا ہے،اس کی خوبصورتی اور تاریخی مقامات دیکھ کر کچھ نیا پن لگتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *