| | | |

ایشیا کپ،پاکستان کی ناکامی پر افغان عوام کا جشن،سڑکوں پرڈانس

کابل،دبئی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے ایشیا کپ فائنل ہارنے پر افغانستان میں جشن،لوگ 12 بجے کے بعد تک سٹرکوں پر رہے،بعض نے ڈانس بھی کیا۔پاکستان کی ناکامی پر سری لنکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔

کابل اور اس سے متصل شہروں سے کئی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ صرف افغانستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں جہاں جہاں افغانی آباد ہیں،انہوں نے سری لنکا کے ایشین چیمپئن بننے پر جشن منایا ہے اور کہا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ سری لنکا جیتا اور پاکستان ہارا ہے۔

دبئی،رمیز راجہ بھارتی صحافی سے الجھ گئے،عوام کا سنتے ہی بھڑک اٹھے

افغان عوام کے نزدیک افغانستان کرکٹ ٹیم ایونٹ کی واحد سائیڈ ہے جس نے سری لنکا کو شکست دی،اس سے قبل گزشتہ ایشیا کپ میں بھی سری لنکا افغانستان سے ہارا تھا۔ایک ایسی ٹیم جس سے افغانستان ہارا ہو،اس کے چیمپئن بننے پر اس لئے بھی خوش ہیں کہ اس ایونٹ کا پاکستان اور افغانستان کا میچ بہت کلوز گیا تھا۔پاکستان بڑی مشکل سے جیتا تھا،اس میں کھلاڑیوں میں تلخی ہوئی۔جرمانے ہوئے۔اسی طرح افغان تماشائیوں نے میدان میں پاکستانیوں پر حملہ کیا،ان پر بھی جرمانے ہوئے تھے۔

سری لنکا ایشین چیمپئن،پاکستان بری طرح ناکام،کرک اگین کے دونوں تجزیے سچ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *