| | | | |

ایشیا کپ سپر4،بھارتی اسکواڈ میں تبدیلی،اکسر پٹیل طلب

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا لپ سپر4 میں جاتے ہی بھارتی اسکواڈز میں تبدیلی آگئی ہے۔رویندرا جدیجا کی جگہ اکشر پٹیل ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔یہ فیصلہ بھارتی سلیکٹرز نے کیا،ان کے متبادل کے لئے اکرپٹیل فائنل کئے گئے ہیں۔

رویندر جدیجا کے دائیں گھٹنے میں چوٹ لگ گئی ہے  اس کے بعد اب وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ وہ فی الحال بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔

ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا

اکسر پٹیل پہلے ہی ریزو کھلاڑیوں میں شامل تھے،جلد ہی دبئی میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

بھارتی ٹیم سپر 4 میں آگئی ہے۔اس کے ساتھ سری لنکا اور افغانستان بھی پہنچ گئے ہیں۔چوتھی ٹیم کا فیصلہ آج پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ سے ہوگا جو شام 7 بجے شارجہ میں شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *