| | | | |

ایشیا کپ 2022،پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

Twitter image

ایشیا کپ 2018 کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کرک اگین نے لکھا تھا کہ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے  فیلڈنگ کو ترجیح دے گی۔

اس طرح اب سری لنکا ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی ۔میچ دلچسپ ہوگا۔تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *