لندن،کرک اگین رپورٹ
Getty Images,File Photo
ایشین بریڈ مین ظہر عباس بیمار ہوگئے ہیں،لندن ہسپتال داخل ہوگئے ہیں۔ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرکے لکھا ہے کہ ظہیر عباس کی طبعیت ناساز ہے،وہ لندن کےہسپتال میں زیر علاج ہیں،انہوں نے پاکستانی عوام اور مداحوں سے انکی صحت یابی کی دعا کی درخواست کی ہے۔
پرانا پلان،نیا جال:پاک بھارت کرکٹ بحال،کیا ہونے جارہا
اظہیر عباس کو ایشین بریڈ مین کا ٹائٹل حاصل ہے،آج تک یہ اعزاز پھر کسی کو نہیں ملا،اپنے دور میں وہ بائولرز کے لئے دہشت کی علامت تھے۔
ظہیر عباس 74 سال کے ہوگئے ہیں۔پاکستان کے لئے 78 ٹیسٹ میچزکھیلے5062 اسکور بنائے۔62 ایک روزہ میچزمیں2572 رنزکئے
عمران خان کے دور میں ان کا کیریئر تمام ہوگیا تھا۔آئی سی سی کے سابق صدر رہے ہیں۔