| | | |

بابر اور روہت شرما کی ملاقات،سسپنس ختم یا باقی

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان اور بھارت کے میچ کا انتظار ہے۔پہلے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی ملاقات ہیڈ لائنز میں رہی۔اب پی سی بی نے  بابر اور روہت شرما کی ویڈیو چلائی ہے۔سسپنس باقی رکھا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روہت شرما اور بابر اعظم خوشگوار موڈ میں بات کررہے ہیں،دونوں میں تفصیلی فہر شپ رہی ہے۔میوزک کی آواز سے بات چیت کی تفصیل سمجھ نہیں آرہی۔

پی سی بی نے سسپنس رکھا ہے،خیال ہے کہ جلد ہی نئی ویڈیو بغیر میوزک کے جاری ہوگی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ ٹاکرا کل ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *