گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ
Twitter Image
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ کا آغاز پہلے میچ کی نسبت بہتر کیا ہے۔ٹیم پہلی اننگ میں 234 اسکورکرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ایک موقع پر اس کے حالات اچھے تھے۔105 کے اسکور تک اس کے 2 پلیئرز آئوٹ تھے،یہاں وکٹ گری تو لائن لگ گئی۔اگلے 60 رنز میں 5 وکٹیں گریں۔اسکور 7 وکٹ پر 165 اور 8 وکٹ پر 191 ہوا تو پھر باقی کے اسکور اچھے مل گئے۔سری لنکا نے نئی بال اور نئی وکٹ پر اچھا مقابلہ کرلیا تھا لیکن اس کے بعد اس کے بیٹرز کھڑے ہونہیں سکے۔ٹیم 234 پر باہر ہوگئی۔
چھوٹے سے ہدف کےتعاقب میں کینگروز کو جان کے لالے،بمشکل جیت
دوسرا ٹیسٹ،بنگلہ دیش اچھے آغاز کے بعد آئوٹ۔لٹن داس 53 اور تمیم اقبال 46 اسکور کرنے می کامیاب رہے۔کپتان شکیب الحسن صرف 8 رنزہی بناسکے۔10 ویں نمبر پر آنے والے شریف الاسلام 26 کرکے ٹیم کو سنبھال گئے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیئلز اور الزاری جوزف نے 3،3 وکٹیں لیں۔
جواب میں میزبان ٹیم نے بغیر نقصان کے 17 اسکور بنالئے تھے،پہلا ٹیسٹ ہارنے پر ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 0-1 ،کی برتری حاصل ہے۔