| | | | | | |

بنگلہ دیش کو اپ سیٹ شکست،ٹرافی بھی گئی

 

ہرارے،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ

 

بنگلہ دیش کو ٹی 20 سیریز میں شکست ہوگئی۔زمبابوے کی بظاہر کمزور ٹیم نے فیصلہ کن میچ میں کنٹرول رکھا۔

میزبان ٹیم نے ہرارے میں 8 وکٹ پر 156 اسکور بنائے۔
جواب میں مہمان ٹیم 8 وکٹ پر 146 رنز تک ہی محدود رہی۔یوں یہ میچ 10 رنز سے زمبابوے نے جیت 2-1سے اپنے نام کی ہے۔

ادھر کامن ویلتھ گیمز کرکٹ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا ویمنز کو 26 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

انگلش ٹیم گروپ بی سے آئی ہے۔گروپ اے سے آسٹریلیا اور بھارت کے قدم پکے ہیں۔پاکستانی ٹیم اب تک دونوں میچز ہارکر ایونٹ سے باہر ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *