بنگلہ دیش کو اپ سیٹ شکست،ٹرافی بھی گئی
| | | | | | |

بنگلہ دیش کو اپ سیٹ شکست،ٹرافی بھی گئی

  ہرارے،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ   بنگلہ دیش کو ٹی 20 سیریز میں شکست ہوگئی۔زمبابوے کی بظاہر کمزور ٹیم نے فیصلہ کن میچ میں کنٹرول رکھا۔ میزبان ٹیم نے ہرارے میں 8 وکٹ پر 156 اسکور بنائے۔ جواب میں مہمان ٹیم 8 وکٹ پر 146 رنز تک ہی محدود رہی۔یوں یہ میچ 10 رنز سے زمبابوے…

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،ایشیا کی تیسری ٹیم بھی شکست کے قریب
| | |

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،ایشیا کی تیسری ٹیم بھی شکست کے قریب

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز 2022 خواتین کرکٹ میں ایشیائی ٹیموں کی مشکلات،مسلسل تیسری ٹیم کے ہارنے کا امکان۔سری لنکن ویمنز ٹیم انگلینڈ کے خلاف پوری اننگ میں مشکلات سے دوچار رہی ہے۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کرکٹ کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔گزشتہ روز بھارتی ٹیم آسٹریلیا اور…

کامن ویلتھ گیمز اپ سیٹ،پاکستانی کرکٹ ٹیم برمودا سے ہارگئی
| | | |

کامن ویلتھ گیمز اپ سیٹ،پاکستانی کرکٹ ٹیم برمودا سے ہارگئی

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ اتوار کو پاکستان اور بھارت کے مقابلہ کے شور کی اب کیا اہمیت ہوگی،کون اس پر متوجہ ہوگا اور پاکستان کی یہ والی ٹیم ایسا کیا کرسکے گی،اس پر کوئی یہ خبرسننے،پڑھنے کے بعد کہ پاکستان برمودا جیسی ٹیم سے ہارگیاہے،کیا توجہ کرے گا،کیا دلچسپی لے گا۔ برمنگھم میں جاری کامن…

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،پاکستانی ٹیم کو برموداکی خواتین لڑگئیں،اچھا ٹوٹل
| | |

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،پاکستانی ٹیم کو برموداکی خواتین لڑگئیں،اچھا ٹوٹل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،پاکستانی ٹیم کو برموداکی خواتین لڑگئیں،اچھا ٹوٹل۔کامن ویلتھ گیمز کے ویمز کرکٹ ایونٹ میں بظاہر پاکستانی ٹیم کا غلط آغاز ہوا ہے۔دن کے گروپ اے کے دوسرے میچ میں ایک کوالیفائگ ایونٹ سے آنے والی برمودا ٹیم کی بیٹنگ لائن نے وہ کردیا،جو اس سے قبل بھارتی ٹیم…

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،بھارتی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی
| | | |

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،بھارتی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ایونٹ میں بھارت کی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی۔یہ ایک دلچسپ آغاز تھا،جس کا اختتام سنسنی خیز بنا۔دولت مشترکہ گیمز انگلینڈ میں شروع ہوگئی ہیں۔کرکٹ کو اس بار شامل کیا گیا ہے۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر154 اسکور…

برمنگھم،دولت مشترکہ گیمزکی افتتاحی تقریب،پاکستان ویمنز ٹیم نمایاں
| | |

برمنگھم،دولت مشترکہ گیمزکی افتتاحی تقریب،پاکستان ویمنز ٹیم نمایاں

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کامن ویلتھ گیمز 2022 کی افتتاحی وسل بج گئی ہے۔انگلینڈ کے ویسٹ مڈ لینڈ برمنگھم میں جمعرات کی شام رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی ہے۔پاکستانی دستہ بھی شامل تھا،اس بار منتظمین نے خواتین کرکٹ کوبھی شامل کیا ہے۔ برمنگھم میں ہونے والی گیمز اگلے کئی روز جاری رہیں گی،ایک ویلج…

سری لنکن  پھر ٹاپ پر،کامن ویلتھ کرکٹ پر حملہ،پیٹ کمنز 2 سیریز سے باہر
| | | | | | |

سری لنکن پھر ٹاپ پر،کامن ویلتھ کرکٹ پر حملہ،پیٹ کمنز 2 سیریز سے باہر

کولمبو،میلبورن،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ Twitter Image گال ٹیسٹ کا تیسرا روز اور پہلا سیشن سری لنکا کے نام رہا ہے،پاکستانی گیند باز پورے سیشن میں صرف ایک وکٹ ہی لے سکے ہیں۔سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ میں 2 وکٹ پر 132 رنزبنالئے ہیں۔اوشانڈا فرنینڈو 64 اور کوشال مینڈس 45 پر کھیل رہے ہیں۔پاکستان کی جانب…

بسمعہ معروف کی بیٹی کو پروانہ جاری،کپتان کے نئے تاثرات
| | | | | |

بسمعہ معروف کی بیٹی کو پروانہ جاری،کپتان کے نئے تاثرات

  کراچی، 31 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ بسمعہ معروف کو کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ نے رعایت دےدی،ان کی بچی اور دیکھ بھال کے لئے ساتھ میں والدہ کو بھی کامن ویلتھ ویلج میں رہنے کا پروانہ جاری ہوا ہے۔اس سے قبل انکار تھا۔ دوسری جانب قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان…

کامن ویلتھ گیمز،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی رونمائی
| | | |

کامن ویلتھ گیمز،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی رونمائی

    کراچی، 31 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ اسماویہ اقبال نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں کلین سوئیپ کرنے والے قومی خواتین اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔یہی اسکواڈ…

بسمعہ معروف کی بیٹی کا داخلہ کامن ویلتھ گیمز ویلج میں بند
| | | | |

بسمعہ معروف کی بیٹی کا داخلہ کامن ویلتھ گیمز ویلج میں بند

  لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کپتان بسمہ معروف کے لئے عجب خبر،کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ نے ان کی چھوٹی بیٹی کا ایکریڈیشن کارڈ بنانے سے انکار کردیا ہے۔اس کے بعد بسمعہ معروف کی گیمز کے لئے بنائے گئے ویلج میں رہائش ناممکن سی ہوگئی ہے۔پاکستان ویمنز کپتان کو اب اپنی بیٹی اور اپنی والدہ…

بسمعہ معروف ایک اور سیزن کے لئے پاکستان کی کپتان مقرر
| | | | |

بسمعہ معروف ایک اور سیزن کے لئے پاکستان کی کپتان مقرر

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Image,ICC.cricket پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کو سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سمیت 25 میچز…

کرس گیل آئی پی ایل سے بھی باہر،سری لنکا نے کامن ویلتھ گیمز لائن اپ مکمل کردی
| | | | | | |

کرس گیل آئی پی ایل سے بھی باہر،سری لنکا نے کامن ویلتھ گیمز لائن اپ مکمل کردی

  دبئی،نئی دہلی۔کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی لائن اپ مکمل کردی۔یہ کھیل باقی گیمز کے مقابلے میں اپنی لائن اپ مکمل کرنے والا پہلا کھیل بنا ہے۔کسمن ویلتھ گیمز اس سال برمنگھم میں ہورہے ہیں۔کرکٹ کو اس میں پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔ سری لنکا نے کوالیفائنگ…