| | | | | | |

کرس گیل آئی پی ایل سے بھی باہر،سری لنکا نے کامن ویلتھ گیمز لائن اپ مکمل کردی

 

دبئی،نئی دہلی۔کرک اگین رپورٹ

سری لنکا نے کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی لائن اپ مکمل کردی۔یہ کھیل باقی گیمز کے مقابلے میں اپنی لائن اپ مکمل کرنے والا پہلا کھیل بنا ہے۔کسمن ویلتھ گیمز اس سال برمنگھم میں ہورہے ہیں۔کرکٹ کو اس میں پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔

سری لنکا نے کوالیفائنگ ایونٹ سے یہ ٹکٹ لیا ہے۔
کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کی ٹیمیں شریک ہونگی۔ٹی 20فارمیٹ رکھا گیا ہے۔

ادھر بھارت نے آئی پی ایل 2022 کے لئے پلیئرز ڈرافٹ لسٹ جاری کردی ہے۔ویسٹ انڈیز کے یونیورس کی ادھر سے بھی چھٹی ہوگئی ہے۔590 پلیئرز کی لسٹ میں انگلینڈ کے بین سٹوکس بھی نہیں ہیں۔لیگ میں 48 پلیئرز کو 2 کروڑ روپے کی قیمت میں۔ رکھا گیا ہے جو سب سے زیادہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *