ویمنز کرکٹ کا پہلا ایف ٹی پی جاری،پاکستان اور بھارت جدا جدا
| | | | | | | | | | | | | |

ویمنز کرکٹ کا پہلا ایف ٹی پی جاری،پاکستان اور بھارت جدا جدا

    دبئی،کرک اگین تجزیہ   آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام میں پہلی بار ویمنز کرکٹ شامل ہوگئی ہے۔یوں خواتین کرکٹ کا پہلا ایف ٹی پی جاری ہوگیا۔ کرکٹ کے گلوبل ادارے آئی سی سی نے آج منگل 16 اگست کو اس کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اس کی شروعات 2022سے ہیں۔اس کا اختتام اپریل…

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،ایشیا کی تیسری ٹیم بھی شکست کے قریب
| | |

کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،ایشیا کی تیسری ٹیم بھی شکست کے قریب

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز 2022 خواتین کرکٹ میں ایشیائی ٹیموں کی مشکلات،مسلسل تیسری ٹیم کے ہارنے کا امکان۔سری لنکن ویمنز ٹیم انگلینڈ کے خلاف پوری اننگ میں مشکلات سے دوچار رہی ہے۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کرکٹ کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔گزشتہ روز بھارتی ٹیم آسٹریلیا اور…

پاکستانی ویمنز ٹیم آخری میچ میں پھسل گئی،متعدد رن آئوٹ،شکست
| | | | |

پاکستانی ویمنز ٹیم آخری میچ میں پھسل گئی،متعدد رن آئوٹ،شکست

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی ویمنز ٹیم آخری میچ میں پھسل گئی،متعدد رن آئوٹ،شکست۔سری لنکا نے پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فتوحات پر بریک لگادی۔کراچی میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں اس نے واضح 93 رنزکی برتری کے ساتھ سیریز کی وائٹ واش شکست سے بچنے کا اچھا راستہ اختیار کرلیا۔ ملتان…

شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ
| | | | | | | | |

شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ۔کرکٹ کی دنیا سے متعدد اہم خبریں ہیں۔کئی دلچسپ ہیں اور کئی اپنی جگہ اہم ہیں۔سب سے بل رخ کرتے ہیں چٹا گرام کا،جہاں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو اچھا فریم میں سیٹ کیا لیکن  وہ ایک موقع پر…

خواتین کرکٹ کی نئی اپ ڈیٹ،کوچ،اوپنر، اہم خبریں
| | | | | | | |

خواتین کرکٹ کی نئی اپ ڈیٹ،کوچ،اوپنر، اہم خبریں

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لئے مشاورت جاری ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان 20 مئی کو کیا جائے گا۔خیال ہے کہ کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع دیاجائے گا۔ویسٹ انڈیز بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے نام جاری کردیئے ہیں۔ پی سی بی…

پاکستانی ٹیم کا مئی میں ٹریننگ شیڈول
| | | | |

پاکستانی ٹیم کا مئی میں ٹریننگ شیڈول

  سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے شروع ہوگا کراچی، پی سی بی میڈیا ریلیز سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے کراچی میں شروع ہوگا۔ 18 مئی تک…

نازک مزاج کھلاڑیوں کی جون میں سیریز،پی سی بی کا ایک اور گرم فیصلہ
| | | | | |

نازک مزاج کھلاڑیوں کی جون میں سیریز،پی سی بی کا ایک اور گرم فیصلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ نازک مزاج کھلاڑیوں کی جون میں سیریز،پی سی بی کا ایک اور گرم فیصلہ۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع…

کرس گیل آئی پی ایل سے بھی باہر،سری لنکا نے کامن ویلتھ گیمز لائن اپ مکمل کردی
| | | | | | |

کرس گیل آئی پی ایل سے بھی باہر،سری لنکا نے کامن ویلتھ گیمز لائن اپ مکمل کردی

  دبئی،نئی دہلی۔کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی لائن اپ مکمل کردی۔یہ کھیل باقی گیمز کے مقابلے میں اپنی لائن اپ مکمل کرنے والا پہلا کھیل بنا ہے۔کسمن ویلتھ گیمز اس سال برمنگھم میں ہورہے ہیں۔کرکٹ کو اس میں پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔ سری لنکا نے کوالیفائنگ…

افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات
| | | | | | |

افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات

لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کو ہر حال میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی شرائط ماننی ہونگی۔یہ دبائو بڑھتا جائے گا اوراس کے لئے اسے واضح لائن اختیار کرنی پڑے گی۔خواتین کرکٹ کے لئے افغان بورڈ کو ادھر یا ادھر ہونا ہوگا۔ رمیز راجہ بی…

سری لنکا کا ہنگامی دورہ پاکستان سیٹ،3 ایک روزہ میچز کی سیریز طے
| | | | |

سری لنکا کا ہنگامی دورہ پاکستان سیٹ،3 ایک روزہ میچز کی سیریز طے

پاکستان کے کرکٹ میدانوں کو آباد کرنے کے لئے سری لنکا کرکٹ بورڈ تیار ہوگیا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے لئے اس کی ٹیم اس ماہ کے آخر یا اگلے ماہ کے شروع میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے پاکستانی میدان ویران کئے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ…

نیا انقلاب،سابق بیڈمنٹن چیمپئن ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر
| | |

نیا انقلاب،سابق بیڈمنٹن چیمپئن ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر

لاہور، پی سی بی میڈیا ریلیز سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیاہے۔ وہ یکم اکتوبر سےاس عہدےکا چارج سنبھالیں گی۔ اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ مئی میں اس عہدے کی اضافی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئی تھیں۔ تانیہ ملک نے لمز یونیورسٹی…