برمنگھم،دولت مشترکہ گیمزکی افتتاحی تقریب،پاکستان ویمنز ٹیم نمایاں
| | |

برمنگھم،دولت مشترکہ گیمزکی افتتاحی تقریب،پاکستان ویمنز ٹیم نمایاں

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

کامن ویلتھ گیمز 2022 کی افتتاحی وسل بج گئی ہے۔انگلینڈ کے ویسٹ مڈ لینڈ برمنگھم میں جمعرات کی شام رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی ہے۔پاکستانی دستہ بھی شامل تھا،اس بار منتظمین نے خواتین کرکٹ کوبھی شامل کیا ہے۔

برمنگھم میں ہونے والی گیمز اگلے کئی روز جاری رہیں گی،ایک ویلج سنٹر بنایا گیا ہے۔تمام دولت مشترکہ ممالک اس میں شامل ہیں۔

یو اے ای لیگ پر جھگڑے شروع،وارنر کی اہلیہ کھلے عام کود پڑیں

پاکستان کے دستے نے قومی لباس میں سبز ہلالی پرچم کے ساتھ شرکت کی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔بھارت سے اگلا مقابلہ شیڈول ہے۔انگلینڈ میں روشنیاں بھی ہیں۔رنگ بھی ہیں ،آوازیں بھی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *