| | | | | |

بڑے کرکٹرکی سنسنی خیز کتاب تیار،آسٹریلیا کے 2 کھلاڑی ان فٹ،واپسی مکمل

کرک اگین رپورٹ

افغانستان کرکٹ ٹیم واپس اپنے ملک پہنچ گئی ہے۔کابل ایئرپورٹ پر ٹیم اتری ہے۔کھلاڑیوں کی تصاویر افغانستان کرکٹ بورڈ نے جاری کی ہیں۔

ادھر نیوزی لینڈ کے خلاف تیرے اور آخری ون ڈے میچ سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا لگا ہے۔ڈیوڈ وارنر اور مارکس سٹوئنز زخمی ہیں۔اتوار کو اس میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر،فارم درد سر بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی کتاب سلطان وسیم اکرم اگلے چند روز میں سامنے آرہی ہے۔پاکستانی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے حوالہ سے ایک مشکوک کردار قرار دیئے جانے والے پیسر نےا س میں اہم انکشافات کئے ہیں۔سابق کپتان عمران خان اور ورلڈکپ 1992 پر بھی وہ لکھ چکے ہیں۔اور بھی کئی انکشافات ہونگے۔

ایشیا کپ فائنلزکی تاریخ،سری لنکا کو پاکستان پر باکمال سبقت،عجب اتفاقات

ادھر ملتان میں قومی ٹی 20 کپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے،آج صبح کے میچ کا ٹاس بھی ہوگیا ہے،میچ بھی مکمل ہونے والا ہے۔متعدد قومی ستارے بھی اس میں شریک ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *