بھارتی ٹیم کے بیٹنگ،مانچسٹر کا میچ تاخیر کا شکار
| | | | |

بھارتی ٹیم کی بیٹنگ،مانچسٹر کا میچ تاخیر کا شکار

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلےمیچ  کا ٹاس ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت لیا ہے،پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت شیکھردھون کررہے ہیں۔ٹیم میں شبمان گل،سری یاس ایئر،سوریا کمار یادھیو،سنجو سامسن،دیپک ہدا،اکسر پٹیل،شرڈول ٹھاکر،یزوندرا چاہل،محمد سراج،پردیش کرشنا شامل ہیں

دوسرا ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم میں کون کون شامل ہورہا،بریکنگ نیوز

مہمان ٹیم پہلے بلے بازی کرے گی۔حال ہی  بنگلہ دیش سے ہارنے والی ویسٹ انڈین ٹیم دبائو میں ہے لیکن سوال یہ ہے کہ وہ بھارتی کمزور ٹیم کے خلاف سیریز جیت سکے گی؟ویسٹ انڈین ٹیم اس سے قبل پاکستان اور بنگلہ دیش سے 2 مسلسل سیریز ہارچکی ہے۔

ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت شائی ہوپ کررہے ہیں۔

مانچسٹر میں جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ بارش سے تاخیر کا شکار ہے۔تاحال ٹاس نہیں ہوسکا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *