ہرارے میں بھارت کی جاندار جیت
| | |

ہرارے میں بھارت کی جاندار جیت

  ہرارے،کرک اگین رپورٹ   بھارت نے زمبابوے کو ہرادیا۔میزبان ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں مسلسل 13 ویں ون ڈے شکست ہے۔ یوں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت 10 وکٹ سے فتحیاب ہوا۔بائولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی کرنٹ دکھاکر ایشیا کپ کے لئے اپنے بلند ترین عزائم واضح…

مسلسل 6 سیریز،9 ایک روزہ ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کامیاب
| | |

مسلسل 6 سیریز،9 ایک روزہ ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کامیاب

  بارباڈوس ،کرک اگین مسلسل 6 سیریز میں شکست ،مسسلسل 9 ایک روزہ میچز کی ہارکے بعد ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کامیابی کا مزا چکھا تو ایسا لگا،بڑا نہیں ،بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا ہے اور کیوں نہ لگے۔ اس سال مئی کے آخر اور جون کےشروع میں ویسٹ انڈیز ٹیم نیدر لینڈز سے…

دس برس بعد ویسٹ انڈیز میں ون ڈے،کیویز کھیلنا بھول گئے،190 پر ڈھیر
| | |

دس برس بعد ویسٹ انڈیز میں ون ڈے،کیویز کھیلنا بھول گئے،190 پر ڈھیر

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو کمال شکارکیا۔سوال یہ ہے کہ شکارکےبعد سکون سے بیٹھ کر اسے اپنی گرفت  میں لے سکےگا۔اس لئے کہ جوابی اننگ باقی ہے۔ دس برس بعد ویسٹ انڈیز میں ون ڈے،کیویز کھیلنا بھول گئے،190 پر ڈھیر۔برج ٹائون میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے…

ڈو آرڈائی ون ڈے سیریز شروع،کیویز کی بیٹنگ
| | |

ڈو آرڈائی ون ڈے سیریز شروع،کیویز کی بیٹنگ

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کی اہم ترین ون ڈے سیریز شروع ہوگئی ہے۔میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کیویز کو بیٹنگ کے لئے کہا ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے نہایت ہی اہم ہے۔شکست کا مطلب ہوگا کہ 2023 ورلڈ کپ میں براہ راست انٹری ممکن نہیں ہوسکے گی۔…

نیوزی لینڈ 10 برس بعد ویسٹ انڈیز میں آج ون ڈے کھیلے گا،کالی آندھی ورلڈکپ سے باہر
| | | | | |

نیوزی لینڈ 10 برس بعد ویسٹ انڈیز میں آج ون ڈے کھیلے گا،کالی آندھی ورلڈکپ سے باہر

  عمران عثمانی کی رپورٹ یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی لیکن ہے تو،اس لئے کہ ایسا کم ہوتا ہے جو اس چیپٹر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 10 سال بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ویسٹ انڈیز میں کوئی ایک روزہ کرکٹ میچ کھیل رہی ہے۔دونوں ٹیموں  کے مابین 3 ایک…

کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی،فخرزمان،پی ٹی آئی کے جھنڈے،نعرے
| | | | |

کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی،فخرزمان،پی ٹی آئی کے جھنڈے،نعرے

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے میچ کے دوران جہاں پاکستانی فینز نے قومی پرچم اٹھارکھے تھے،وہاں ان کے پاس پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے بھی موجود تھے۔میچ کے دوران کرکٹ فینز نے پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں نعرے بھی لگادیئے،یہ سب پوری  دنیا نے لائیو میچ کے دوران دیکھا…

بھارتی فینز پاکستان کی حمایت میں آگئے،بابر اعظم  سنچری سے محروم،فخر عجب آئوٹ
| | |

بھارتی فینز پاکستان کی حمایت میں آگئے،بابر اعظم سنچری سے محروم،فخر عجب آئوٹ

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز میں نیدر لینڈز کے خلاف بھارتی کرکٹ فینز پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے۔پہلے ایک روزہ میچ میں روٹرڈیم میں یہ ناقابل یقین واقعہ پیش آیا۔ منگل کو پاکستان اور نیدرلینڈ کی 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز ہوگیا،مقامی کمیونٹی میں جوش وخروش تھا،بڑی تعداد میں کرکٹ فینز میدان…

پہلا ون ڈے،نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ
| | |

پہلا ون ڈے،نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ

  روٹردیم ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیدرلینڈز کے خلاف پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔ نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان…

ویسٹ انڈیز نے 308 رنزکے جواب میں بھارتی ٹیم کو ہلاکر رکھ دیا،صرف 4 رنزسے ناکام
| | |

ویسٹ انڈیز نے 308 رنزکے جواب میں بھارتی ٹیم کو ہلاکر رکھ دیا،صرف 4 رنزسے ناکام

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ سنسنی خیز مقابلہ میں ویسٹ انڈیز نے ایک موقع پر بھارت کو ہلاکررکھ دیا۔309 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں بھی زبردست مقابلہ کیا اور ٹیم صرف 4 رنزکی کمی سے 3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ ہارگئی۔ بھارت کا سپر اسٹارز کے بنا ویسٹ انڈیز میں رنز کا پہاڑ…

بھارت کا سپر اسٹارز کے بنا ویسٹ انڈیز میں رنز کا پہاڑ
| | |

بھارت کا سپر اسٹارز کے بنا ویسٹ انڈیز میں رنز کا پہاڑ

  پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم نے کوہلی اور روہت شرماکی عدم موجودگی میں  بھی ویسٹ انڈیز میں رنزکے انبار لگادیئے۔مہمان ٹیم نے میزبان ملک کے خلاف ایسی بیٹنگ کی ہے کہ جیسے اپنے ملک میں کھیل رہا ہو۔بظاہر یہ اتنا بڑا اسکور ہے کہ ویسٹ انڈیز کے لئے اس…

بھارتی ٹیم کی بیٹنگ،مانچسٹر کا میچ تاخیر کا شکار
| | | | |

بھارتی ٹیم کی بیٹنگ،مانچسٹر کا میچ تاخیر کا شکار

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلےمیچ  کا ٹاس ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت لیا ہے،پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت شیکھردھون کررہے ہیں۔ٹیم میں شبمان گل،سری یاس ایئر،سوریا کمار یادھیو،سنجو سامسن،دیپک ہدا،اکسر پٹیل،شرڈول ٹھاکر،یزوندرا چاہل،محمد…

بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی
| | |

بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی

اوول،لندن:کرک اگین رپورٹ بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی۔اوول میں اس نے 10 وکٹ کی بہت بڑی جیت اپنے نام کی،اس طرح 3 میچزکی سیریز میں اسے 0–1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ بھارت نے 110 رنزکے جواب میں 18 اوورز 4 بالز پر بناکسی نقصان کے  114 رنزبناکر میچ 10 وکٹ سے…