| | |

پہلا ون ڈے،نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ

 

روٹردیم ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

نیدرلینڈز کے خلاف پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ
پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔
نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

ایک نہیں ،2 کھلاڑیوں کا آج نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے ڈیبیو

خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔پاکستان کی بیٹنگ لائن کے پاس 500 رنز کے ٹوٹل کا ریکارڈ قائم کرنے کا موقع موجود ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *