| | | | |

کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی،فخرزمان،پی ٹی آئی کے جھنڈے،نعرے

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے میچ کے دوران جہاں پاکستانی فینز نے قومی پرچم اٹھارکھے تھے،وہاں ان کے پاس پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے بھی موجود تھے۔میچ کے دوران کرکٹ فینز نے پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں نعرے بھی لگادیئے،یہ سب پوری  دنیا نے لائیو میچ کے دوران دیکھا ہے۔

کرکٹ مین کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی،فخرزمان،پی ٹی آئی کے جھنڈے،نعرے۔ادھر میچ میں سنچری اسکور کرنے والے فخرزمان کہتے ہیں کہ شروع میں پچ بہت مشکل تھی مگر ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنی چاہیے تھی۔میچ کے آغاز میں اس پچ پر گیند سیم ہورہا تھا اور رک کر بھی آرہا تھا  ۔امام کے آوٹ ہونے کے بعد بابر اعظم سے پلاننگ کی کہ بس وکٹ نہیں دینی کسی وقت بھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ میچ ہاتھ سے نکل گیا ہے۔ہالینڈ کے باولرز کو داد دینی چاہیے کہ انہوں نے اچھی باؤلنگ کی
کرکٹ میں آخری گیند تک مقابلہ ہوتا ہے۔

پاکستان کی کمزور بائولنگ کا بھانڈا پھوٹ گیا،نیدر لینڈز سے بمشکل جیت

انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم کمزور نہیں ہوتی، ہالینڈ نے بہترین کرکٹ کھیلی ۔
نسیم شاہ نے عمدہ باولنگ کی وہ پاکستان کا مستقبل ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *