| | | |

رمیز راجہ کے ساتھ کرکٹرز گھل مل گئے،بابر اعظم کی دعا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ اور کھلاڑی ایک تقریب میں گھل مل گئے،فینز کو آٹوگراف بھی ساتھ دیئے ہیں۔

رمیز راجہ کے ساتھ کرکٹرز کہاں گھل مل گئے،بابر اعظم کی دعا۔پی سی بی چیئرمین نے اس تقریب میں شرکت کی۔ساتھ میں قومی کھلاڑی بھی تھے۔حسن علی اور امام الحق ان کے ساتھ موجود تھے۔

کرکٹرز حاضرین میں گھل مل گئے،اس دوران آٹوگراف دینے کا سلسلہ شروع ہوا جو طویل تر ہوگیا۔

عمران خان نے رمیز راجہ سے رابطہ منقطع کیوں کیا،اصل کہانی

ادھر پاکستانی کپتانی کپتان بابر اعظم نے اپنی ایک تصویر شیئر کی،ساتھ میں لکھا ہے کہ زندگی کو دیکھنے کے لئے ونڈوز ہوتی ہیں لیکن ایک ہی ونڈو سے مختلف انداز میں دیکھاجاسکتا ہے،فرق سوچ کا ہوتا ہے۔ن لوگوں کو جو زندگی کو ایک مختلف کھڑکی سے دیکھتے ہیں اور جو ان کے نقطہ نظر کو سمجھتے ہیں، اللہ پاک ان کو برکت دے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *