| | | | |

سرفراز احمد قربانی کا جانور لے آئے،سری لنکا بھی جانا

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے قربانی کے جانور لے لئے۔2 بڑے جانور لینے پر سابق کپتان خوش تھے۔دورہ سری لنکا سے قبل اپنی نگرانی میں جانورز کی قربانی کا بندو بست کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرفراز احمد کے گھر میں اہل اعلاقہ کے بڑے اور بچے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔
اس موقع پر سابق کپتان کہتے ہیں کہ جب ملک میں نہیں ہوتے تو ویڈیوز پر دیکھ لیتے ہیں۔اب اپنی نگرانی میں لئے ہیں۔کراچی میں سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی خدمت کرکے ان کی بہتری لائی جائے گی ۔

سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ اس موقع پر بہت خوش تھے انہوں نے نام بھی تجویز کردیئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کو سری لنکا روانہ ہوگی۔سرفراز احمد بھی ساتھ ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *