| | | |

سری لنکا میں ایک روزہ سیریز،زمبابوے کے بھارتی ہیڈکوچ کووڈ میں پکڑے گئے

کرک اگین رپورٹ

زمبابوے کرکٹ ٹیم سری لنکا اترچکی ہے۔ایک روزہ سیریز 16 جنوری سے شروع ہونی ہے لیکن ایک بات ایسی ہوگئی ہے کہ اسے بنا ہیڈ کوچ کے کھیلنا ہوگا۔زمبابوے کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،اس کے لئے وہ 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔سری لنکا پہنچنے پر تمام اسکواڈز کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا،کھلاڑی اس میں کلیئرنس لے گئے ۔60 سالہ کوچ پھنس گئے۔

حارث رئوف بگ بیش ہسٹری کے دوسرے کامیاب بائولر کیسے بنے

راجپوت 2018 سے زمبابوے کے ہیڈکوچ چلے آرہے ہیں،وہ زمبابوے اسکواڈز کے ساتھ نہیں آئے بلکہ الگ سے سری لنکا پہنچے اور پھنس گئے،اس لئے باقی پلیئرز کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *