| | | | | | |

حارث رئوف بگ بیش ہسٹری کے دوسرے کامیاب بائولر کیسے بنے

 

سڈنی،کرک اگین

حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں نیا اعزاز۔لیگ ہسٹری کے دوسرے خطرناک اور کامیاب ترین گیند باز بن گئے۔

ٹی 20 ایک بائولر کے لئے نار سے بچنے کا نام ہے۔مار دھاڑ والے ایکشن میں جو بچا رہے ۔اس کی قیمت ہے۔اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ڈیٹھ اوورز کا چیمپئن کون ہے۔حارث رئوف کی انٹری مختصر سی ہے لیکن بگ بیش لیگ کے دوسرے نمایاں مقام پر آگئے ہیں۔

اب تک 16 میچز میں 56 اوورز کئے۔26 وکٹیں لیں۔426 رنز دیئے۔ساڑھے 16 کی اوسط ہے۔اس اعتبار سے تاریخ کے دوسرے کفایت شعار بائولر ہیں۔سٹرائیک ریٹ 13 سے کم اور اکانومی ریٹ ساڑھے 7 کے لگ بھگ ہے۔

شاہین شاہ نے ان اعدادوشمار پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی تعریف کی ہے۔ساتھ میں پیار بھرا مذاق بھی کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *