| | | |

شاداب اور حارث چیف سلیکٹر کے پاس کیا کرنے گئے،کیسا فن

کرک اگین رپورٹ

شاداب اور حارث چیف سلیکٹر کے پاس کیا کرنے گئے،کیسا فن۔عام طور پر چیف سلیکٹر اور کھلاڑیوں کے مابین تھوڑا گیپ پوتا ہے،ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ چیف سلیکٹر کرکٹرز کے ساتھ فن کرے یا کرکٹرز چیف سلیکٹر کے پاس دعوت کھائیں یا فن کریں۔یہ سوچنا بھی آسان امر نہیں ہے۔پاکستان میں انہونی ہوجاتی ہے،خوشگوار بھی اور حیرت ناک بھی۔

پنڈی کا نظر انداز کرنا نا ممکن،پہلے ہی بڑے دھرنے ہوتے ہیں،شاداب خان کے ذو معنی جوابات

کرکٹرز شاداب خان اور حارث رئوف دونوں نے نہ صرف چیف سلیکٹر سے ملاقات کی ہے بلکہ آثار سے لگتا ہے کہ دعوت بھی اڑائی ہے۔یہی نہیں بلکہ اس کے بعد حارث رئوف نے سوشل میڈٖیا پر تصویر شییر کی اور لکھا ہے کہ

ایک بڑا فن محمد وسیم ،شاداب خان اور محمد نواز کے ساتھ۔

اس پر شادا ب نے جواب دیا ہے کہ

حارث رئوف یہ گریٹ فن تب ہوتا جب آپ وقت پر آتے۔

یہی نہیں بلکہ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے بھی سوشل میڈیا پر ان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ پنڈی بوائز۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *