کراچی،کرک اگین رپورٹ
Twitter Image
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے حریت رہنمایاسین ملک کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کی اپیل کردی ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ،بیس بال اسٹیڈیم میں میچز ہونگے
بدھ کی صبح جب پاکستان میں پی ٹی آئی کا آزادی مارچ شروع ہے،ملک بھر میں پولیس شیلنگ پر لگی ہے،ایسے میں شاہد خان آفریدی نے یاسین ملک کے لئے اقسام متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا کی توئٹر سائٹ پر لکھا ہے کہ
انسانی حقوق کی اس کی صریح خلاف ورزیوں کے خلاف تنقیدی آوازوں کو خاموش کرنے کی نادیہ کی مسلسل کوششیں بے سود ہیں۔اسین ملک کے خلاف من گھڑت الزامات ہیں۔کشمیر کی جدوجہد آزادی کو نہیں روکیں گے یہ الزامات۔میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کشمیر کے رہنماؤں کے خلاف غیر منصفانہ اور غیر قانونی ٹرائلز کا نوٹس لیں۔بشکریہ ٹوئٹر