| | |

شاہد آفریدی کی انوکھی سحری تیاری

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شاہد آفریدی کی انوکھی سحری تیاری۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی سحری کے لئے انوکھی تیاری،کھانوں کی بجائے اچھل کود پر زور،ساتھ میں اس می ویڈیو بھی شیئر کی ہے اور جو لکھا ہے وہ کچھ یوں ہے۔

شاہین آفریدی کا نیا پیغام،پاکستانی گرائونڈز میں کیا چل رہا،آئی پی ایل رپورٹ

ٹیپکل سحری کی تیاری میری جگہ پر ہورہی ہے۔

جہاں میری بیٹی اسمارہ میری مہمان ہے اور عروہ میری ورزش کے لیے ہلکے وزن کے طور پر موجود ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد خان آفریدی بڑے اسٹائل سے ورزش کررہے ہیں،یہی نہیں بلکہ پاکستان کے سابق کپتان نے ایسی سحری کی سب کو مبارکباد دی ہے،یہ سب انہوں نے بدھ کی علی الصبح کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *