| | | |

شاہین شاہ آفریدی کے فیملی ٹائم میں گالف حائل

لاہور،کرک اگین رپورٹ

شاہین شاہ آفریدی کے فیملی ٹائم میں گالف حائل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار پیسر شاہین شاہ آفریدی نے گالف سٹک اٹھالی،اس سے بھی تاک تاک کر وار کئے۔ساتھ میں مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالتے لکھا ہے کہ فیملی ٹائم۔

لیفٹ ہینڈ پیسر ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی 2 میچز میں شریک تھے۔تیسرے ایک روزہ میچ میں انہیں آرام کی غرض سے باہر بٹھایاگیا تھا۔

انگلینڈ کب پاکستان اور کہاں میچز کھیلےگا،شیڈول تیار،اہم اجلاس کی تفصیلات

شاہین شاہ آفریدی وقت گزاری کے لئے گالف کھیلنے لگے ہیں۔یہ تھوڑا ہی وقت ہے۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہونے والا ہے اور اسی ہفتہ کے اختتام پر راولپنڈی میں کیمپ لگے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *