| | | | | |

فخر زمان کو رضوان نے بیٹنگ کے دوران کیا بات کی

 

ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ

بنگلہ دیش کی پچز اور کنڈیشنز پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے مختلف ہوتی ہیں.ان پچز پر اننگز کے آغاز میں بیٹنگ آسان نہیں ہوتی.

محمد رضوان نے یہی کہا کہ کچھ دیر وکٹ پر ٹھہر گئے تو رنز بنانے آسان ہوجائیں گے.بنگلہ دیش کے باؤلرز اپنی کنڈیشن.سے بخوبی واقف ہیں.
انہیں ان پچز پر بہترین باؤلنگ کرنے کا گر آتا ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کی مستقل اچھی کارکردگی کا سہرا بابر اعظم کے سر جاتا ہے.

بحیثیت کپتان بابر اعظم بیٹنگ اور فیلڈنگ میں جو معیار مقرر کررہے ہیں ان پر پورا اترنے کے لیے ہر کھلاڑی سخت محنت کرتا ہے.

بنگلہ دیش میں فینز کی سپورٹ قابل دید ہے
یوں لگتا ہے جیسے پاکستان میں کرکٹ کھیل رہے ہیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *