| | | |

قومی ٹیم کی دوسرے روز بھی ٹریننگ

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے۔دوسرے روز بھی کھلاڑی اپنی پریکٹس کررہے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق پلیئرز اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ایکسرسائز کے ساتھ کرکٹ پریکٹس بھی کررہے ہیں۔

گرین کیپس نے 12 اگست کو نیدر لینڈ روانہ ہونا ہے جہاں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *