| | |

لارڈز انگلینڈ کے پائوں سے نکلنے لگا،اننگ تمام

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

لیں جی،انگلینڈ کے پائوں سے لارڈز پہلی اننگ کی حد تک نکل گیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں بڑی برتری کا خواب چکنا چور ہو گیا ہے۔

سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز ابتدا ہی میں باقی ماندہ 3 وکٹیں اسکور میں 25 رنز کا اضافہ کرپائیں۔یوں انگلش اننگ 141 پر تمام ہوئی ۔اس کے باوجود اسے بلیک کیپس پر 9 رنز کی سبقت ملی۔ٹم سائوتھی نے 55 رنز دے کر 4 اور ٹرینٹ بولٹ نے 21 اسکور کے ساتھ 3 آئوٹ کئے۔

کیوی ٹیم کی دوسری اننگ کی کہانی بھی مختلف نہیں لگ رہی ،اوپنر ول ینگ 1 کرکے جمی اینڈرسن کا شکار بنے ۔نیوزی لینڈ نے 1 وکٹ پر 11رنز بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *