کیوی بیٹر کو مارنے پر سٹورٹ براڈ پکڑے گئے
| | |

کیوی بیٹر کو مارنے پر سٹورٹ براڈ پکڑے گئے

  لندن،کرک اگین رپورٹ سٹورٹ براڈ پر جرمانہ،آئی سی سی نے پکڑلیا ڈی میرٹ پوائنٹ جاری۔مقررہ پوائنٹس پر جاتے ہی معطلی ہوگی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں انگلش پیسر نے کیوی ٹیم کی دوسری اننگ کے 89 ویں اوور کے دوران کیوی بیٹر کو بال مارنے کی کوشش کی۔وہ زد میں بھی آگئے۔ آئی سی سی قانون…

نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس
| | |

نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس۔ایک اور شکست نیوزی لینڈ کے قریب،ایک اور ناکامی کے آثار۔بائولرز کی بیٹری چارج نہ ہوسکی۔انگلینڈ چوتھی اننگ میں ہنستے کھیلتے ہدف کے تعاقب میں ،منزل قریب۔کیویز پر وائٹ واش کا خوف۔ کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال…

سپورٹ اور کام کا فی نہیں،رمیز راجہ  پر پہلا وار ہوگیا،لیڈز ٹیسٹ سے ہی سمجھ لیں
| | | | |

سپورٹ اور کام کا فی نہیں،رمیز راجہ پر پہلا وار ہوگیا،لیڈز ٹیسٹ سے ہی سمجھ لیں

کرک اگین رپورٹ فینز کی سپورٹ اور کام کی کوالٹی میں بقا نہیں ہے،محترم جناب رمیز راجہ صاحب۔ویسے بھی آپ کی پریس کانفرنس کے 24 گھنٹے بعد حکومتی وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی اور ایک نجی چینل کےکرکٹ رائٹس معاملہ پر گھنٹوں پریس کانفرنس کی ہے،اس کے بعد حالات مزید خراب ہورہے ہیں ،آپ…

ناقابل یقین آئوٹ،آئی سی سی کو وضاحت دینا پڑی
| | |

ناقابل یقین آئوٹ،آئی سی سی کو وضاحت دینا پڑی

لیڈز،دبئی:کرک اگین رپورٹ ناقابل یقین آئوٹ،آئی سی سی کو وضاحت دینا پڑی۔کرکٹ میں ایسا بھی ہوتا ہے۔ایک بیٹر شاندار شاٹ کھیلے،اپنے ہی ساتھی کی وجہ سے آئوٹ ہوجائے اور آئوٹ بھی ایسا کہ مخالف بائولر بھی ہکابکا رہ جائے۔یہاں اسپورٹس مین سپرٹ بھی اہم ہوتی ہے لیکن آج کی کرکٹ میں یہ سب چلتا ہے۔…

کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان
| | |

کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان

لیڈز،کرک اگین رپورٹ کیویز کے لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز متعددرنگ،انگلش بائولرز پریشان۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں زگ زیگ والا آغاز کیا ہے۔لیڈزمیں سیریز کا تیسرا وآخری میچ جمعرات کوشروع ہوا۔کیویز آغاز میں شکار ہوئے،بعد میں جال میں دبک کے بیٹھے۔آہستہ آہستہ اڑان بھرنے کی کوشش کی۔دن کے خاتمہ تک…

لیڈزٹیسٹ،پہلا سیشن،عروج ممتاز نے سیکسی کسے کہا
| | | | | | |

لیڈزٹیسٹ،پہلا سیشن،عروج ممتاز نے سیکسی کسے کہا

لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈز ٹیسٹ کا پہلادن پہلا سیشن کچھ ایسا نکلا ہے کہ پاکستان کی سابق ویمنز کپتان اور کمنٹیٹر عروج ممتاز کو اس میں کچھ ایسا نظر آیا ہے کہ انہوں نے اپنے انداز میں تعریف کی ہے۔ عروج ممتاز نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ بدستور سیکسی ہے۔اسے…

لیڈز ٹیسٹ آج سے،سٹورٹ براڈ اہلیہ کے ٹیسٹ پر کیوں خوش
| | |

لیڈز ٹیسٹ آج سے،سٹورٹ براڈ اہلیہ کے ٹیسٹ پر کیوں خوش

لندن کرک اگین رپورٹ انگلش بائولر سٹورٹ براڈ باپ بننے والے ہیں، کپلز پرجوش دیکھے جاسکتے ہیں۔انگلش میڈیا میں دونوں کے تذکرے ہیں۔تساویر بھی سامنے آرہی ہیں۔ سٹورٹ براڈ انگلینڈ کے دوسرے ٹاپ ٹیسٹ وکٹ ٹیکر ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز میں شامل ہیں۔ہیڈنگلے ٹیسٹ آج جمعرات سے شروع ہورہا ہے۔کیوی ٹیم سیریز پہلے…

خود کشی کی کوشش،کپتانی دبائو پر،پوزیشن بھی،اہم خبریں
| | | | | | | |

خود کشی کی کوشش،کپتانی دبائو پر،پوزیشن بھی،اہم خبریں

  کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان کین ولیمسن کا مستقبل بھی دائو پر،سابق کھلاڑی سائمن ڈول نے انہیں ہیڈنگلے کے تیسرے ٹیسٹ کے بعد قیادت سے مستعفی ہونا چاہئے۔ انگلینڈ ،نیوزی لینڈ ٹیسٹ جمعرات سے ہیڈنگلے میں شروع ہوگا۔کیوی ٹیم ابتدائی 2 میچز ہارکر سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ انگلینڈ کے اوور ٹون کو…

کیویز کے پائوں اکھڑ گئے،553 رنز کرکے بھی شکست
| | |

کیویز کے پائوں اکھڑ گئے،553 رنز کرکے بھی شکست

  ٹرینٹ برج،ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے کمال کردیا ہے۔جونی بیئرسٹو کی دھواں دھار سنچری نے نیوزی لینڈ سے فتح چھین لی۔ ٹرینٹ برج ٹیسٹ کے آخری روز انگلینڈ نے آخری سیشن میں بڑا چیلنج قبول کرکے نیوزی لینڈ کے پائوں سے زمین چھین لی۔ کیویز 553 رنز کے بھی ہارگئے۔انگلینڈ نے 299 رنز کا…

ایک ہزار سے زائد رنز کے باوجود ناٹنگھم ٹیسٹ ڈرامائی موڑ پر
| | |

ایک ہزار سے زائد رنز کے باوجود ناٹنگھم ٹیسٹ ڈرامائی موڑ پر

ٹرینٹ برج ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ رنز کے انبار اور بائولر زکی مار میں بھی تھوڑا دلچسپ ہوگیا ہے۔ایک ہزار سے زائد رنز بننے اور بیٹرز کے حاوی رہنے کے باوجود کرکٹ فینز منگل کو کسی ڈرامہ کی توقع کررہے ہیں۔کیویز نے کھیل کے چوتھے روز کے خاتمہ تک اپنی…

سیریز شین وارن سے منسوب،ٹرینٹ برج ٹیسٹ کی لنچ تک اپ ڈیٹ
| | | | |

سیریز شین وارن سے منسوب،ٹرینٹ برج ٹیسٹ کی لنچ تک اپ ڈیٹ

کولمبو،ٹرینٹ برج:کرک اگین رپورٹ گالے میں شیڈول آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز آنجہانی لیجنڈ شین وارن کے نام منسوب کردی گئی ہے۔کینگروز ان دنوں سری لنکا کے دورے میں ہیں جہاں وہ ٹی 20 سیریز 0-1 سے جیت چکے ہیں۔ دونوں ممالک میں پہلا ٹیسٹ 29 جون اور دوسرا وآخری ٹیسٹ میچ 8…

ٹیسٹ میچ کے دوران معروف انگلش کرکٹر کے اثاثے کو آگ لگ گئی
| | |

ٹیسٹ میچ کے دوران معروف انگلش کرکٹر کے اثاثے کو آگ لگ گئی

ٹرینٹ برج ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ دن بھر مایوس کن اوورز کروانے،تھکاوٹ کا شکار ہوکر رات کو بے سدھ ہوکر سونے والے انگلش پیسر کو آگ کی خبر نے لپیٹ لیا،ان کا سب کچھ خاکستر ہوگیا ہے۔کرکٹر ٹیسٹ میچ کے دوران گہرے صدمہ سے دوچار ہوگئے ہیں۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ ٹرینٹ…