| | | |

انگلینڈ پھر لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیاب

 

لندن ،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ پھر لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیاب

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھا ون ڈے میچ 100 رنز سے جیت لیا ہے۔
لارڈز میں کیوی ٹیم 311 رنز کے جواب میں 39 ویں اوور میں 211 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلش ٹیم ورلڈ کپ سے قبل یہ سیریز 1۔3 سے جیت گئی۔معین علی نے 50 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

کبھی بین سٹوکس تو کبھی ڈیوڈ میلان ۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی اپنے پر نکال لئے۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ تیاری کے سلسلہ میں جاری 4 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف۔ رنز بنائے ہیں۔

آسٹریلیا کو ایک اور بد ترین شکست،جنوبی افریقا کی بڑی جیت
لارڈز میں آج بین سٹوکس نہیں کھیلے۔ڈیوڈ میلان نے 127 رنز کی اننگ کھیلی۔جوئے روٹ نے 36 رنز بنائے۔
رچین روندرا نے 60 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔
یہ لارڈز میں گزشتہ ورلڈ کپ فائنل کے بعد دونوں ممالک کا ساڑھے 4 سال بعد پہلا مقابلہ تھا۔جب انگلینڈ سپر اوور بھی ٹائی ہونے پر زیادہ بائونڈری کے قوانین کی مدد سے ورلڈ کپ چیمپئن بنا تھا۔

 

بین سٹوکس تو کبھی ڈیوڈ ملر،انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو312 رنزکا ہدف

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *