لارڈز انگلینڈ کے پائوں سے نکلنے لگا،اننگ تمام
| | |

لارڈز انگلینڈ کے پائوں سے نکلنے لگا،اننگ تمام

  لندن،کرک اگین رپورٹ لیں جی،انگلینڈ کے پائوں سے لارڈز پہلی اننگ کی حد تک نکل گیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں بڑی برتری کا خواب چکنا چور ہو گیا ہے۔ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز ابتدا ہی میں باقی ماندہ 3 وکٹیں اسکور میں 25 رنز کا اضافہ کرپائیں۔یوں…

لارڈز میں ڈرامہ،زخمی کیویزبھپر گئے،انگلش ٹیم کا جلوس نکال دیا
| | |

لارڈز میں ڈرامہ،زخمی کیویزبھپر گئے،انگلش ٹیم کا جلوس نکال دیا

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈز میں ڈرامہ،زخمی کیویزبھپر گئے،انگلش ٹیم کا جلوس نکال دیا۔کمال ہوگیا،ہاتھ ہوگیا،جو دکھائی دیا،وہ دھوکا۔جوہونا تھا،وہ ہونا شروع ہوگیا۔لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز ڈرامائی موڑ،انگلش ٹیم آدھے روز سے زیادہ حاوی رہنے کے بعد آخری سیشن میں بدحواس ہوگئی۔انگلش بیٹرز ایک دوسرے کی شکل دیکھنے لگے ،کہ کون تھا وہ،جس نے ہاتھ…

پاکستانی کپتان فتح کی تلاش میں گم،آج جنوبی افریقا سے مقابلہ،4میچز
| | | | | | | | | | | | | |

پاکستانی کپتان فتح کی تلاش میں گم،آج جنوبی افریقا سے مقابلہ،4میچز

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف فتح کی تلاش شروع کردی ہے،دور بین کی مدد سے وہ تقدیر کا لکھا دیکھ رہے ہیں ؟ ایسی کوئی بات نہیں ہے،پاکستانی کیمپ میں وہ کیمرا شوٹنگ میں مصروف ہیں،کہا جاسکتا ہے کہ چشم فلک میں وہ پاکستان کی…