| | | | | | | |

بریکنگ نیوز،کپتان کا کووڈ ٹیسٹ مٹبت،آج کے میچ سے آئوٹ

 

ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ

کیوی ٹیم پر جمعہ کی شب بھاری پڑگئی۔ٹرینٹ برج میں دوسرے ٹیسٹ کے آغاز سے پہلے کی شام پھیکی ہوگئی۔کیوی کپتان کین ولیمسن کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اس کے بعد وہ آج سے شروع ہونے والے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

کورونا نے ابھی کرکٹ کا پیچھا چھوڑا نہیں ہے۔24 گھنٹوں میں دوسرا بڑا پلیئر میچ سے محروم ہوگیا۔

جمعرات کو جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا تھا۔وہ بھی بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے۔

ادھر ملتان میں پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کو بھی احتیاط سے آگے بڑھانا ہوگا،اس لئے کہ کرکٹ میں کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کرکٹ ٹیسٹ کی ضرورت نہیں رہتی ہے۔

سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *