شائی ہوپ اور فخرزمان میں ملتان کی گرمی اورآم پرکیا تکرار ہوئی
ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان اور ویسٹ انڈین اوپنر شائی ہوپ کے مابین کلچر ایکسچینج کے حوالہ سے دلچسپ بات چیت ہوئی ہے۔دونوں میں خوب مذاق ہوا۔ایک دوسرے کی زبان کے الفاظ سمجھنے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جاری کردہ ویڈیو کے مطابق شائی ہوپ نے…